Syed Qaim Ali Shah سید قائیم علی شاہ


Syed Qaim Ali Sha

  سید قائیم علی شاہ

 سندھ کے موجودہ وزیر اعلی سید قائیم علی شاہ جو دو مرتبہ سندھ کے وزیر اعلی منتخب ہیں  سید قائم علی شاہ سندھ کے اہم ترین شہر خیر پور میں پیدا ہوئے والد کا نام سید رمضان علی شاہ تھا جو سادات میں سے جیلانی  سادات میں سے تھے اس نسبت سے سید قائیم علی شاہ حضرت عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں
 سندھ اسمبلی کی پی ایس  29 اور خیر پور ون سے منتخب ہونے والی سید قائیم علی شاہ خیر پور اور پیپلز پارٹی کے حوالے سے انتہائی ہر دلعزیز شخصیت ہیں  
 سید قائیم علی شاہ نے ابتدائی تعلیم خیر پو ر ناز ہائی اسکول ہی سے حاصل کی جس کے بعد مزید تعلیم کے حصول کےلیئے کراچی میں کراچی یونیورسٹی میں داخلہ لیا جہاں سے آرٹس کے شعبہ میں بی اے کی ڈگری حاصل کی جس کے بعد ایس ایم لا کالج میں داخلہ حاصل کیا  جہاں سے ل کی ڈگری حاصل کی  
ہ